Jump to content

Mr.ShariQ

Members
  • Posts

    255
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    1

Everything posted by Mr.ShariQ

  1. Well, I was not going to convert it from Russian into Urdu. Of course I have covert English words into Urdu and as I said. I installed Urdu keyboard into my laptop. my original keyboard doesn't have Urdu words in it. so Of course there will be few mistakes which will be fixed soon and every person who knows Urdu very well can understand what I wrote up there. I didnt have any idea that someone is going to ruin my hard work that fast. btw use Google translator and then match my words up their with translator one. Thank you.
  2. Lol, spent 4 hours. and havent used translator. try to read it close. I even installed Urdu language on my keyboard to convert english to Urdu. there will be my few Urdu mistakes because it was too huge project to translate. I will put mistakes out once I find em.
  3. Multi Theft Auto قانون و زوابیت :عام تجاویز اگر اپ اپنی پوسٹ تلاش نہی کر سکتے تو "سیارچ " کا بٹن دبائیں . اپ کی پوسٹ منتکل بھی ہو سکتی ہے اگر اپ کو کوئی مسائل ہیں تو براہ مہربانی آن آن لائن ڈاکومینٹیشن کو پڑھیں موضوعات مناسب اور وضاحتی عنوان کو شامل کرنے کو یقینی بنائیں. اس طرح کے الفاظ مثال کے طور پر 'پڑھا کریں' 'میری مدد کرو' کے الفاظ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ جسے موضوع یا عنوانات ایک نا مناسب عنوان کی مثال ہو تا ہے براہ مہربانی ڈبل پوسٹنگ کرنے سے گریز کریں اگر اس فورم پر پہلے سے ہی وو عنوان یا ٹوپک موجود ہے جو اپ بنانا چاہتے ہیں تو براہ مہربان اسی پوسٹ پر جواب یا اپنی رائے دیں . براہ مہربانی [اقتباس] ٹیگ کا استعمال کریں. عام طور پر اصل پوسٹر کا ​​پیغام یا براہ راست آپ کی پوسٹ سے اوپر پوسٹر کے پیغام کے حوالے دینے کی ضرورت نہی ہوتی . "سپام پوسٹ پر ریپلے مت کریں (یا دوسرے عنوان یا پوسٹ پر قانون کی خلاف ورزی نہ کریں) اس کے بجاۓ" رپورٹ کا بٹن دبائیں ہمارے ماڈریٹر ہر طرح کی سب زبانے نہیں جانتے. تو کچھ حصوں میں میانہ روی محدود کیا جا سکتا ہے.:پبلک فورم کے قواعد تمام پوسٹس اردو میں ہوں ، اور مناسب سیکشن مے ہونی چاہیئں. اردو زبان کے علاوہ ہمنے دیگر زبانوں کے لئے اسپیشل فورمز بناۓ ہوے ہیں ریکویسٹ کی تاریخوں، بیٹا آڈیٹر پوزیشنوں اور مستقبل مے (یم ٹی ے) کی خصوصیات کے بارے میں معلومات اور مطالبات کے لئے درخواستوں سے انکار کر دیا جا سکتا ہے. نسل پرستی، تعصب اور غیر قانونی سرگرمی، تصاویر یا دستخط ہوں، چاہے کسی بھی شکل میں ناقابل قبول ہے. یہ فحش اور نسلی امتیاز پر مبنی تصاویر، فورمز اور کسی بھی قسم کے تشدد اور توہین زبان بھی شامل ہے. اس اصول کو توڑنے والے کو فوری طور پر پابندی یا سزا دی جاۓ گی . گالم گلوچ اور کسی کسم کی لڑائی یا جنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا بین کی چوری یا پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر برداشت نہیں کیا جائے گا. پیچھے بیٹھ کر ماڈریشن¹ کی اجازت نہیں ہے. اگر اپ کو لگتا ہے کے کسی پوسٹ یا صارف کے بارے مے کچھ باقی رہ گیا ہے تو براہ مہربانی "رپورٹ کا بٹن" دبائیں اور انتظامیاں کو فیصلہ کرنے دیں. (EULA)سافٹ ویئر کے لائسنس پر کنونشن کے خلاف کچھ بھی شائع نہ کریں کوئی بھی سافٹ ویئر جو (یم ٹی ے) مے دوکھے یا چوری کے لئے استعمال ہو، اسے شائع کرنا سخت منع ہے . ا کسی بھی غیر (یم ٹی ے) پروڈکٹس ، خدمات یا مواد کی کوئی گنجائش نی ہے اور سختی سے منع ہے. اگر آپ سرور یا ہوسٹنگ سروس،( یم ٹی ے ) سرور کی مشہوری کرنا چاہتے ہیں تو - اس کے لیے مناسب فورم استعمال کریں . ایک سے زیادہ فورم اکاؤنٹس بنانا سخت منع ہے . جب تک وو کسی بی فورم کے قانون کی خلاف ورزی کے لئے استمال نہ ہو رہا ہو. (مصلاً: کسی پوسٹ پر ووٹ کرنا یا اس کو غیر قانونی طور پر مشھور بنانا) سرورز / سرور ہوسٹرس / وسائل / پر جعلی رائے یا رائے پوسٹنگ کے لئے، ایک سے زیادہ فورم اکاؤنٹس سے پوسٹ کرنا سختی سے منع ہے. :(Profile)ہوجائیے (500x150/720x80)پکسلز کی رینج میں آپ کے دستخط یا تصاویر کے مجموعی حجم کا ہونا لازمی ہے دستخط معقول، سائز فونٹ اور بالا روابط صرف ایک محدود تعداد کا استعمال کرنا چاہئے.:حصوں کے مخصوص قوانین :انٹرنیشنل (غیر انگریزی) حصے سیکشن پر منحصر ہے، اضافی قوانین عائد ہوسکتی ہیں بنیادی ہدایات ہمارے ماڈریٹر ہر طرح کی سب زبانے نہیں جانتے. تو کچھ حصوں میں میانہ روی محدود کیا جا سکتا ہے.B.L.A.S.T" یہ سیکشن آف ٹاپک چیٹ کے لیے مخصوص ہے. تاہم، بلائنڈ سپیمنگ، کی اجازت نہیں ہے. اس سیکشن میں کی جانے والی پوسٹس, پوسٹ شمار یا عہدے بہتری کے لئے شمار نہیں کرتے. Third Party GTA mods: صفحہ قوانینGang فورمز : فورمزایک اورروسری گینگ کے موضوع پر ایک پوسٹ میں ڈال سکتے ہیں: ایک میچ کی درخواست اور شامل ہونے کے لئے یا اس طرح کی ثالثی جمع کرانے میںایک انٹرنیٹ پیج کے طور پر مدد فراہم کرنے یا کھیل کو منسوخ یا لاگو کرنے کے لئے ایک اچھا وقت کا بندوبست ہو سکتا ہے آپ کو کسی بھی دوسرے کی وجہ سے ایک اور گرو کے پیج میں پوسٹ نہیں کر سکتے. دلائل اور اختلافات مثلا، ایسے گینگ کے اپنے فورم کے طور پر، کسی اور جگہ تک لے جایا جانا چاہئے. اس اصول پر سختی سے نافذ کیا جائے گا. :سرورز پر کھیلنے کے لئے سرور میں صرف ایک ہی موضوع یا ٹاپک کی اجازت دیتا ہے. یہ صرف ایک میں پایا جائے گا کیونکہ یہ ایک مخصوص سرور کے بارے میں معلومات تک کی رسائی حاصل کرنے کے لئے اسے آسان بنا دیتا ہے. بین اپیلز/پابنری کی درخواست اگر اپ پر پابندی لگی ہوی ہے تو برا ہ مہربانی دوسرا اکاؤنٹ نہ بناۓ، اگر اپ نے بنایا تو خلاف ورزی کرنے پر اپ کو بیں لگ جاۓ گا ( irc.gtanet.com IRC میں #mta )اپ ہمارے (ای ار سی) چنیل کے ذریے پابندی ختم کرنے کی اپیل کر سکتے ہیں . اگر اپ ہمارے (ائی ار سی) چینل سے بھی بین ہیں تو اس بین کو توڑنے کی خلاف ورزی نہ کریں . برا ہ مہربانی اپنے کسی دوست یا جاننے والے کو که کر ہمارے سے رابطہ کریں جیسے ہی اپ کی بین کی تاریخ ختم ہوتی ہے تو جلد ہی اپ کسی موڈیرٹور کو بتا کر اپنے بین ختم کروا سکتے ہیں برا ہ مہربانی، یہ یاد رہے کے ہم اپ کی پابندی کی درخواست کسی وقت بھی مسترد کر سکتے ہیں کسی بھی وجہ سے ( ماصلاً: برا برتاؤ یا گالم گلوچ کسی ماڈریٹر کے سامنے ) اگر اپ کسی (یم ٹی اے) سرور کے بین یا لاگایی گیی پابندی کی درخواست کرنا چاہتے ہیں تو برا ہ مہربانی سرور کے لیڈر سے رابطہ کریں ، ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں ہیں . سب سے آسان حل یہ ہے کے اپ " سرورز ٹو پلے ان" فورم مے جا کر سرور کی پوسٹ تلاش کریں. اگر آپ ان کے کسی بھی کونین پر عمل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو، آپ کے موضوع انتباہ کے بغیر خارج کر دیا جائے گا اور جرم کی شدت پر منحصر کسی اضافی جرمانے کا سامنا ہو سکتا - MTA ٹیم
  4. well, hello. meri chutia start ho gain hain. me ab free hooon
  5. Well. Ek pooora forum sirf discussion ke lie? Ye ik bewakoofi hai. Hamare pass skype or ye board hai. Moderation rights are useless at your forums.
  6. A: me get Xperia Z3 because I dont want cut iphone 6 into 2 pieces in mai pocket Q: GTA IV or GTA V?
  7. yahaan Rawalpindi and Islamabad me ziada khatra hai. isi lie jaldi ho jain gi
  8. meri muharram ki chutiyaan saturday se ho rai hain. app logo ki kab se?
  9. @ Saim Hero, Moderater rights hasil karna koi bari baat nai hai. ajj nai to kall mil hi jain ge. doosri baat. jis ki kismat me hotain hai wohi us ko milta hai. larai krne se kuch nai hota. jese bilal ne cheat kr ke rights hasil krna chahe. ham pakistani hain or hame chahiye ke ham bhayon ki tarha rahain. na ke ek doore ki tang khenchte rahain. ek pakistani doosre ki help kare ga and hame fakhar hona chahiye ke pakistani bhi itne bare platform par kuch hasil karain ge. wese kis class me parhte ho? @ saim
  10. me wahaan wahaan gea hoon jahaan koi nai gea . ab yahaan hamain koi baat nai karni chahiye. general discussion pr chalte hain.
  11. Haha. I am from planet nibru. Rofl. I am also from islamabad, Pakistan. In which city do you live?
  12. High level and intelligent? I think they should hire Bill gates for this job then and I think, If MTA moderators do knew Urdu language then they would never open this "thread". They have to choose from us because we know Urdu. Urdu is our mother tongue. Example: What about giving Russian language board moderator rights to some Chinese player/member? Chinese player never going to understand Russian language but on side if we make Chinese player a moderator of Chinese board then he can work properly. well, it was example to explain you that no one is that "High or intelligent". every human has to think before doing something and has to do it with sense. Thats it. P.S: I was not ragging or anything, I just wanted to explain a little bit. please don't take it offensive or if anyone is hurted. I apologize in advance. Thanks.
  13. He told me and then I told you the same. [10/29/2014 6:38:36 PM] Mя.SнαяιQ: U are banned for how long? [10/29/2014 6:38:47 PM] Bilal135: How long does not care [10/29/2014 6:38:53 PM] Bilal135: Its for 1 year or 2 years. but yesterday, Woovie told me that bilal is 12 years old. So I can imagine what he can do or what he can say. ROFL
  14. Mr.ShariQ

    I'm a hacker

    LoL. what is this? what is this meant for?
  15. First time I got a "sad" goodluck Thanks anyways. Thanks everyone
  16. A: I am me, Me iz Mr.ShariQ, Mr.ShariQ is 18 years old boi and live in Pakistan. Q: Who cheats a lot?
  17. maybe this helps, this is arabic section for saudi's https://forum.multitheftauto.com/viewforum.php?f=119
  18. Asalamo-a-laikum Doston, Mene ajj app sab ke lie objects pics collect kia hai, apne mapping forums se, umeed hai ke app sab is se faida hasil karain ge. For more info: http://sharks-market.activeboard.com For maps order: http://sharks-market.webs.com General: Beach and Sea: Ships,docks and Piers: Buildings Casinos,Bars and Clubs: Factories and Warehouses Offices and Skyscrapers Other Buildings Restaurants and Hotels Sports and Stadiums Industrial Cranes Crates,Drums and Racks General Interior Bar Items Casino Items Clothes Doors and Windows Furniture Household Items Shop Items Tables and Chairs Miscellaneous Food and Drinks Ladders,Stairs and Scaffolding Military Pickups and Icons Special Street and Road Items Trashes Nature Plants Rocks Trees Structures Airport and Aircraft Ramps Signs,Billboards and Statues Transportation Railroads Roads,Bridges and Tunnels
×
×
  • Create New...